آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری 3 دسمبر کو مقرر

اسلام آباد( خصوصی رپورٹر )سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری 3 دسمبر کو سپریم کورٹ میں مقرر کردی گئی سپریم کورٹ نے سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کر دی جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 3 دسمبر کو سماعت کرے گا سراج درانی کی درخواست ضمانت سندھ ہائیکورٹ نے خارج کر دی تھی۔

ای پیپر دی نیشن