کراچی آتی رہتی ہوں‘لوگوں کو خبر نہیں  ہوتی: ثانیہ مرزا‘گھرجیسا ہے : شعیب ملک

لاہور (سپورٹس رپورٹر)آل رائونڈر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارت کی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ وہ کراچی آتی رہتی ہیں، لوگوں کو خبر بھی نہیں ہوتی۔ پہلی بار لوگوں نے دیکھا ہے ، دونوں ملک میرے دل کے قریب ہیں۔ شعیب ملک نے کہا کہ میں تو کراچی آتا رہتا ہوں، میرے لیے تو ایک گھرکے جیسا ہے۔

ای پیپر دی نیشن