جعلی چیک دینے پرتین افراد  کے خلاف مقدمات درج

Nov 27, 2021

لودھراں ( ڈسٹرکٹ رپورٹر )  فرید آباد کے مصطفی گھاڑو نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے الزام لگایا کہ موضع واہی نو کے رہائشی عبداللہ گھاڑو نے مجھ سے پانچ لاکھ ادھار لے کر بوگس چیک دیا  دھنوٹ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا پٹرولیم کے مالک ارشاد نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے الزام لگایا کہ خیرپورٹامیوالی کا الیاس ادھار پیٹرول خریدتا رہا بیس لاکھ کا بوگس چیک دیا سٹی کہروڑپکا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

مزیدخبریں