تھانہ جہا نیاں کی پرانی بلڈنگ کی  چار دیواری  گرائی جائے شہری

Nov 27, 2021

جہانیاں (نامہ نگار) تھانہ جہا نیاں کی پرانی بلڈنگ شہریوں کے لیے مشکلات کا باعث بننے لگی،لنک روڈ ساتھ ہونے کی وجہ سے حادثات معمول بن گئے،شہریوں نے  حکام سے تھانے کی غیر ضروری چار دیواری  گرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزیدخبریں