عیسن والاجنگل حکومتی نظرسے اوجھل ‘ زمین پر مافیا کا  قبضہ

سنانواں(نمائندہ نوائے وقت)عیسن والاجنگل حکومتی نظرسے بلکل اوجھل ہوچکاہے۔ سرکاری جنگلات کی زمین پرمافیانے قبضہ شروع کردیاہے دن دیہاڑے ٹریکٹرچلاکرقبضہ کیاجارہاہے بلاک آفیسر اور متعلقہ سٹاف قبضہ مافیا کے ساتھ ملا ہوا ہے۔  حکام نوٹس لیں۔

ای پیپر دی نیشن