مندرہ (نامہ نگار )رکھ موڑ تا گہنگریلہ چکوال ایکسپریس وے اور جی ٹی روڈ کو ملانے والی یوسی گھنگریلہ کی اہم لنک روڈ جو کشمیر کالونی چربیاں سے ہوتی ہو چکوال روڈ رکھ موڑ سے ملتی ہے اس کا سنگ بنیاد پی ٹی آئی ایم پی اے چوہدری ساجد محمود کے فوکل پرسن راجہ زاہد صدیقی نے رکھ دیا کام شروع کروانے پر اہلیان علاقہ کا اظہار تشکر اہلیان علاقہ کے لوگوں نے اس دیرینہ مسلے کو حل کرنے پر ایم پی اے چوہدری ساجد محمود کو خراج تحسین پیش کیا وہی پر فوکل پرسن راجہ زاہد صدیقی کی خصوصی کاوشوں کو بھی سراہا اس موقع پر سیاسی سماجی شخصیات وکلا ء پی ٹی آئی کے کارکنان سمیت اہل علاقہ کے لوگوں کی کثیر تعداد بھی موجود تھی اس موقع پر راجہ زاہد صدیقی نے کہا یہ توروڈ کا سنگ بنیاد ہے جب مکمل ہو جاے گی تو ایک پر وقار افتتاحی تقریب منعقد کی جاے گی جس میں بڑی تعداد میں مہمانوں کو دعوت دی جاے گی اس موقع پر سابق امیدوار چہیرمین یو سی گہنگریلہ راجہ زاہد صدیقی،سابق امیدواربراے وائس چیئرمین راجہ حاجی محمد یاسین،راجہ تنویر کوثر سیکٹر ھیڈ اسٹیٹ لاہف،ڈاکٹر غلام حسین صدیقی،ڈاکٹر ابرار احمد باری،نمبردار راجہ مجید،راجہ خادم حسین،راجہ رفعت مسعود، ملک عاصم مشتاقو دیگر موجود تھے ۔
رکھ موڑ تا گہنگریلہ چکوال لنک روڈ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
Nov 27, 2021