کورونا کی نئی قسم: دنیا میں کھلبلی، امریکا کی جنوبی افریقہ سمیت 7 ممالک پر سفری پابندیاں

جنوبی افریقہ اور بوٹسوانا سے کورونا وائرس کی نئی قسم منظر عام پر آنے کے بعد دنیا بھر میں کھلبلی مچ گئی۔ امریکا نے بھی جنوبی افریقہ سمیت 7 ممالک پر سفری پابندیاں لگا دیں۔بحرین نے بھی جنوبی افریقہ سمیت چھ ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دی۔ برطانوی وزیر صحت ساجد جاوید کا کہنا ہے کہ یہ وائرس جنوبی افریقہ تک محدود نہیں ہے بلکہ پھیل چکا ہے۔ ہانگ کانگ میں وائرس کی نئی قسم جنوبی افریقہ سے آنے والے ایک شہری میں پائی گئی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...