چٹاگانگ ٹیسٹ: پاکستانی اوپنرز کی پر اعتماد بیٹنگ، بغیر نقصان کے 145 رنز بنالیے

 پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے روز  بنگلا دیش کے 330 رنز کے جواب میں پاکستانی اوپنرز نے پراعتماد بلے بازی کا مظاہرہ کیا۔دوسرے دن کے اختتام پر پاکستان نے بغیر کسی نقصان 145 رنز بنا لیے.قومی ٹیم کے اوپنرز عابد علی اور عبداللہ شفیق نے پراعتماد بیٹنگ کرتے ہوئے بہترین شراکت داری قائم کرلی ہے اور دونوں نے نصف سنچریاں اسکور کیں، عبداللہ شفیق نے اپنے ڈیبیو میچ میں نصف سنچری بنائی۔عبداللہ شفیق 52 اور عابد علی 93 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں جب کہ بنگلادیش کو پاکستان پر 185 رنز کی برتری حاصل ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...