اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے اےف بی آر کے گرےڈ 19کے افسر کی اپےل پر اس کی سزا مےں کمی کر دی۔ افسر محمد سلےم کو مس کندکٹ پر سنشور اور رےٹائرمےنٹ کی عمر تک ترقی روکنے کی سزا دی تھی، جس کے خلاف افسر نے اپےل کی، وزےر اعظم نے اپےلٹ اتھارٹی کے طور پر سنشور کی سزا کو برقرار رکھا تاہم رےٹائر ہونے کی عمر تک ترقی روکنے کی سزا کو اےک سال تک ترقی روکنے کی سزا مےں بدل دےا۔
سزا کم
شہباز شریف نے ایف بی آر کے گریڈ 19 کے افسر کی سزا میں کمی کر دی
Nov 27, 2022