لاہور ( این این آئی) پنجاب پولیس نے لانگ مارچ کی سکیورٹی کی مانیٹرنگ کے لیے کنٹرول روم قائم کر دیا۔سنٹرل پولیس آفس میں قائم کنٹرول روم تین شفٹوں میں کام کرے گا۔اے آئی جی آپریشن کنٹرول روم کے انچارج ہونگے۔جب تک سیاسی سرگرمیاں جاری رہیں گے، سکیورٹی انتظامات کی مانیٹرنگ کے لیے کنٹرول روم فعال رہے گا۔
کنٹرول روم