کارکنوں کی کم تعداد پرسوال کرنے پر تحریک انصاف کے رہنما نے صحافی کو لات ماردی، ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل 

Nov 27, 2022


 ہنگو (این این آئی)ہنگو میں صحافی کی جانب سے کارکنوں کی کم تعداد سے متعلق سوال کرنے پر تحریک انصاف کے رہنما نے لات ماردی ۔ تفصیلات کے مطابق ہنگو میں صحافی کی جانب سے کارکنوں کی کم تعداد سے متعلق سوال کرنے پر پی ٹی آئی کے مقامی رہنما غصہ ہوگئے اور صحافی کو لات مار دی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔
تحریک انصاف

مزیدخبریں