پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، سمن آباد میں گندے پانی سے اگی سبزیاں تلف 


لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے گندے پانی سے سبزیاں اگانے والوں کے خلاف کریک ڈاو¿ن کرتے ہوئے سمن آباد ٹاو¿ن کے علاقے میں 80 کنال پر گندے پانی سے اگی سبزیاں تلف کر دیں۔مدثر ریاض ملک نے کہا کہ انڈسٹریل ویسٹ ملے پانی سے شلجم، بند گوبھی، ساگ اور پالک کو سیراب کیا جا رہا تھا زہریلے پانی سے اگائی گئی سبزیوں کو ٹریکٹر سے ہل چلا کر تلف کر دیا گیا۔


 ملزمان کیخلاف 2007 میں تھانہ مزنگ میں دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہو اتھا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...