پتنگ بازی ‘رواں ماہ 527ملزم گرفتار


لاہور(نامہ نگار)ڈی آئی جی آپریشنزلاہورافضال احمد کوثرنے ڈویژنل ایس پیز کو دھاتی ڈوراور پتنگیں بنانے والے کارخانوں کے خلاف بھرپورکریک ڈاو¿ن کا حکم دیا ہے۔افضال احمد کوثر نے بتایا کہ رواں ماہ کے دوران پتنگ بازی کےخلاف کریک ڈاو¿ن میں 517مقدمات درج کر کے 527ملزمان گرفتار کئے گئے۔

ای پیپر دی نیشن