کامونکی (نمائندہ خصوصی) گذشتہ رات جی ٹی روڈ پرتحصیل آفس کے قریب ایک نامعلوم 65 سالہ شخص سالہ سڑک عبور کرتے ہوئے نامعلوم تیزرفتار کی ٹکر سے نیچے گر کر عقب سے آنے والے ٹرک کے نیچے آکر بری طرح کچلے جانے کے باعث موقع پر جاں بحق ہوگیا سٹی پولیس نے ڈرائیور اور ٹرک قبضہ میں لیکر نامعلوم شخص کے ورثاء کی تلاش شروع کردی ۔