لاہور(سپورٹس رپورٹر)بھارتی وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر کا چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کے بیان پر انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ کوئی ملک بھارت کو نظر انداز نہیں کر سکتا، درست وقت کا انتظار کریں، بھارت کھیلوں کی دنیاکی بڑی طاقت ہے، اس لئے بھارت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ رمیز راجہ کے بیان پر بھارت میں شدید غصہ پایا جاتا ہے، ایک طوفان برپا کر دیا ہے۔
رمیز راجہ کے بیان پر بھارت میں طوفان برپا‘نظر انداز نہیں کرسکتے : انو راگ ٹھاکر
Nov 27, 2022