ڈاکٹر شبیر احمد لہڑی کا شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال مستونگ کا دورہ


کوئٹہ( سٹاف رپورٹر) ممبر صوبائی اسمبلی سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان چیف آف ساراوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی کی خصوصی ہدایات پر شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال مستونگ کے فوکل پرسن و ڈین پی جی ایم آئی ڈاکٹر شبیر احمد لہڑی کا شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال مستونگ کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈی ایچ او مستونگ ڈاکٹر عبدالرشید محمد شہی بھی موجود تھے، جنہیں ہسپتال کے سی ای او ڈاکٹر سعید احمد میروانی نے ہسپتال کے مختلف شعبوں کا تفصیلی دورہ کروایا اور ہسپتال کی موجودہ کارکردگی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ 

ای پیپر دی نیشن