ماہی پروری کاعالمی دن  منایا گیا، ٹریننگ سیشن منعقد


کراچی(پی پی آئی)نیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ماہی پروری کا عالمی دن منایا گیا، اس موقع پر عالمی سیمپوزیم اور چھوٹے پیمانے پر مچھلیوں کی افزائش سے متعلق ٹریننگ سیشن منعقد ہوئے۔ ڈاکٹر سید حسین، ڈاکٹر سکندر حیات، ڈاکٹر محمد ایوب، پروفیسر ڈاکٹر عاطف یعقوب، ڈاکٹر مہوش فہیم اور ڈاکٹر شہزاد جدون نے دن کی اہمیت واضح کی۔

ای پیپر دی نیشن