سردار سربلند خان جوگیزئی کی امیر مولانا عبدالوسع سے ملاقات،سیاسی امور پر گفتگو


کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند خان جوگیزئی کی وفاقی وزیر اور جے یو آئی (ف)کے صوبائی امیر مولانا عبدالوسع سے انکی رہائش گاہ پرملاقات میں ملک و صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیاجبکہ ملاقات میں بلوچستان کے دیگر عوامی مسائل اور انکی حل کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے بلوچستان میں سیلاب کے بعد زرعی شعبے ،مواصلات اور املاک کی تباہی و بحالی اور متاثرین کی ہر ممکن امداد کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔

ای پیپر دی نیشن