محکمہ صحت کی طرف سے یوسی پیراں غائب میں خانہ بدوش بزرگوں کو پولیو سے آگاہی دی گئی

Nov 27, 2022


ملتان (خصوصی رپورٹر)محکمہ صحت کی طرف سے یوسی پیراں غائب میں منعقدہ خانہ بدوش بزرگوں کی آگاہی کے سیشن کے دوران ڈی سی او عاصم بھٹہ نے پولیو کیسز اور اس کے اثرات کے بارے میں رہنمائی کی۔ ڈی ایچ سی ایس او محمد وقاص نے بچوں پر پولیو وائرس کے سنگین اثرات سے آگاہ کیا۔ شوزب شیخ اور یو سی ایم او اظہر بھٹی ،یو سی سی ایس او چوہدری امثل خورشید نے بچوں کی پولیو ویکسین کی اہمیت اور روٹین امیونائزیشن کے حوالے سے انہیں آگاہ کیا۔
آگاہی

مزیدخبریں