شہبازشریف‘ رانا ثنادیگر پر مقدمے  12 دسمبر کو وکلاءسے دلائل طلب


لاہور (سپیشل رپورٹر) ایڈیشنل سیشن جج غلام بھنڈر نے لانگ مارچ میں پی ٹی آئی رہنماﺅں اور کارکنوں پر تشدد کے الزام میں وزیراعظم شہباز شریف‘ وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ اور دیگران کے خلاف اندراج مقدمہ کیس میں فریقین وکلاءسے 12 دسمبر کو دلائل طلب کر لئے ہیں۔
دلائل طلب

ای پیپر دی نیشن