خیرپور(بیورورپورٹ )رکشہ الٹ گیا ڈرائیور مسافر.خواتین سمیت 3افراد زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق خیرپور شہر کی ٹوٹی پھوٹی سڑکیں انسانی جانوں کے لیے موت کاسامان بننے لگیں خیرپور سول ہسپتال روڈ چانڈیہ موڑ نزد جامعہ مسجد عمرفاروق کے سامنے نا ہموار سڑک کھلے مین ہول کے گندے پانی گندی کیچڑ کی وجہ سے رکشہ الٹ جانے کے نتیجے میں رکشہ ڈرائیو, دو بزرگ خواتین سمیت 3افراد زخمی ہوگئے جنہیں سول سپتال منتقل کیاگیا۔
رکشہ الٹ گیا
رکشہ الٹنے سے ڈرائیور سمیت 3مسافرزخمی
Nov 27, 2022