لاہور (سپیشل رپورٹر) انسداد منشیات عدالت میں وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی 15 کلو ہیروئن کیس کی سماعت ہوئی ہے۔ ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست جمع کرا دی ہے جس میں مو¿قف اپنایا گیا کہ رانا ثناءاللہ بطور وزیر داخلہ اہم امور میں مصروف عمل ہیں۔
حاضری / درخواست