فیروز والہ( نامہ نگار) ڈسٹرکٹ شیخوپورہ میں لاہور سے ملحقہ علاقوں میں 2 درجن کے لگ بھگ غیر قانونی کالونیاں بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ بورڈ آف ریونیو کی ٹیم نے اس علاقہ کا معائنہ کیا تو صرف 2 کالونیوں کے مالکوں نے ٹیم کو اپنا ریکارڈ آڈٹ کیلئے پیش کیا جبکہ دیگر کالونیوں کے مالکان نے ریکارڈ مہیا کرنے سے انکار کر دیا۔
فیروزوالہ:2 درجن کے لگ بھگ غیر قانونی کالونیاں بنائے جانے کا انکشاف
Nov 27, 2023