لاہور پریس کلب میں اقرا کلب کی ہفتہ وار نشست 

لاہور(نیوز رپورٹر) لاہور پریس کلب میں اقرا کلب کی ہفتہ وار نشست میں شرکاءنے سورہ آل عمران کی آیت 118 پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رازداری بہترین دفاعی حصار، مومن کا مو¿ثر ترین ہتھیار اور ہر حکمت عملی کی کامیابی کی ضمانت ہے۔ مسلمان اپنی کمزوریوں کے باعث اس حصار،کارگر ہتھیار اور کامیابی سے محروم ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...