لاہور(سپورٹس رپورٹر)بھارت نے آسٹریلیا کو دوسرا ٹی ٹونٹی میچ 44رنز سے ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کرلی ۔ بھارت نے چار وکٹوں پر 237رنز بنائے ۔ آسٹریلوی ٹیم نو وکٹوں پر 191رنز بناسکی ۔
بھارت نے آسٹریلیا کو دوسرا ٹی ٹونٹی ہرا دیا
Nov 27, 2023