شکیب الحسن پی ایس ایل کےلئے تیار

لاہور(سپورٹس رپورٹر ) بنگلہ دیش کے آل راونڈر شکیب الحسن پاکستان سپر لیگ کے آئندہ ایڈیشن کا حصہ بننے کےلئے تیار ہیں۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر پی ایس ایل کے آفیشل ہینڈل کے ذریعے کی جانے والی پوسٹ میں بتایا گیا کہ بنگلہ دیشی آل راونڈر شکیب الحسن نے نویں ایڈیشن کےلئے سائن اپ کر لیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن