سینئر قانون دان شاہ خاور پی سی بی کے چیف الیکشن کمشنر تعینات

لاہور(سپورٹس رپورٹر) سینئر قانون دان شاہ خاور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف الیکشن کمشنر تعینات کردیئے گئے۔ وزرات بین الصوبائی رابطہ نے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی منظوری سے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اعلامیہ کے مطابق شاہ خاور کو 3 ماہ کیلئے پی سی بی کا چیف الیکشن کمشنر لگایا گیا، شاہ خاور بورڈ آف گورنرز مکمل ہونے پر الیکشن کرائیں گے۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...