برائلر گوشت کی قیمت 8روپے اضافے سے502ہو گئی

Nov 27, 2023

لاہور( کامرس رپورٹر)شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 8روپے اضافے سے502روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے اضافے سے346روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت331روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

مزیدخبریں