نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت) صحافی محمد سجاد بھٹی ممبر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس رشتہ ازدواج کے بندھن میں بندھ گئے شادی کی تقریب بخیر وعافیت انجام پائی ،جس میں صحافی کمیونٹی ،معزین علاقہ سمیت ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افرادکی کثیر تعداد نے شرکت کی اورنیک تمنا¶ں کا اظہار کیا۔