\پی ٹی آئی قیادت ملکی معیشت کو تباہ کرنا چاہتی ہے :عمران رحمت ڈوگر

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)مسلم لیگ (ن)کے ضلعی رہنما و یو سی چیئرمین ملک عمران رحمت ڈوگر نے کہا ہے کہ ملکی معاشی بحالی کا عمل آگے بڑھا ہے توپی ٹی آئی اسلام آباد پر حملہ آور ہو گئی ہے جب بھی بیرون ملک سے وفود سرمایہ کاری کیلئے پاکستان آتے ہیں تحریک انصاف دھرنے دینا شروع کر دیتی ہے، حالیہ احتجاج بھی اس سازش کا حصہ ہے ، احتجاج کے آئینی و جمہوری حق کے نام پر ملکی نظام جام کرنے کی کوششیں کرنیوالے ملک و قوم کے خیر خواہ نہیں۔ تحریک انصاف کی قیادت ملک کی معیشت کو تباہ کرنے پر تلی ہوئی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...