3منشیات فروش گرفتار‘ڈیڑھ کلو چرس‘شراب برآمد

Nov 27, 2024

لاہور(نامہ نگار) شادباغ پولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوران ملزم خاور عرف بورا کو گرفتارکر کے 1500 گرام چرس برآمد کر لی جبکہ دیگر2منشیات فروشوں کو گرفتارکر کے زہریلی شراب برآمد کر کے مقدمات درج کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیاہے۔ 

مزیدخبریں