لاہور(کامرس رپورٹر)پاکستان سٹیل میلٹرز ایسوسی ایشن نے حکومت پر زور دیا ہے کہ راستے بند کرنے سے ملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان ہو رہا ہے، اور سکریپ سے بھرے ٹرک راستے میں رک گئے ہیں اور فرنسیں ٹھنڈی پڑگئی ہیںجس سے ہر کاروباری ادارے کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ایسوسی ایشن نے زور دیا ہے کہ بین الصوبائی سڑکوں کو کھول دیا جائے تاکہ کاروبار چل سکے۔
خام مال نہ پہنچنے سے فرنس بند سڑکیں کھولی جائیں:پاکستان سٹیل میلٹرز ایسوسی ایشن کا مطالبہ
Nov 27, 2024