عقیدہء ختم نبوت وحدت امت  کی بنیادہے:میاں محمد اویس

 لاہور(خصوصی نامہ نگار) مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی نائب امیر میاں محمد اویس نے جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ عقیدہء ختم نبوت وحدت امت کی بنیادہے، نبی رحمت کے ذریعے دین رحمت کی ہم دعوت دیتے رہیں گے۔ انہوں نے کہا اسلام میں فرقہ واریت کی کوئی گنجائش اور تصور نہیں،انہوں نے کہا کہ یہود و نصاریٰ کو اپنا دوست مت بناؤ یہ مسلمانوں کے دوست نہیں ہوسکتے ۔ فلسطین اور لبنان کے مسلمانوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...