فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) جڑانوالہ روڈ پر ڈھڈی آنہ کے قریب واقع بورسٹل جیل فیصل آباد میں قید دہشت گردی، قتل اور اقدام قتل کے خطرناک ملزم مہد نامی قیدی نے زیادتی کے مقدمہ میں قید 18 سالہ ساگر مسیح کو اینٹوں کے وار کر کے 18 سالہ ساگر کو شدید زخمی کر دیاجو الائیڈ ہسپتال میں دم توڑگیا۔