فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) اوباش نے خاتون کو ہوس کا نشانہ بنا دیا جبکہ مزاحمت کرنے پر اسے زخمی کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق طارق آباد کی رہائشی اپنے گھر میں اکیلی تھی کہ اسی دوران راجہ افضل اور افتخارِ الحسن گھس گئے اور زبردستی جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جبکہ مزاحمت بیہمانہ تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کر دیا۔