اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ)نیپرا نے وزیراعظم کی جانب سے اعلان کردہ بجلی کے ونٹر پیکیج پر عوامی سماعت مکمل کرلی، اتھارٹی اسٹیک ہولڈرز کی آرا کا جائزہ اور ڈیٹا کی جانچ پڑتال کے بعد اپنا فیصلہ جاری کرے گی۔
حکومت کے بجلی ونٹر پیکیج پر نیپرا کی عوامی سماعت مکمل، جلد فیصلہ جاری ہوگا
Nov 27, 2024