لاہور ( این این آئی+خبر نگار)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر میں دفعہ 144کے نفاذ کے خلاف متفرق درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ۔جسٹس شاہد کریم نے درخواست پر سماعت کی ۔
دفعہ 144کے نفاذ کیخلاف متفرق درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری
Nov 27, 2024