شکر گڑھ (نوائے وقت رپورٹ) مجسٹریٹ شکر گڑھ نے پی ٹی آئی کے 14 گرفتار کارکنوں کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کارکنوں کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا تھا۔
شکر گڑھ: دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر گرفتارپی ٹی آئی کے 14 کارکن رہا
Nov 27, 2024