28 ستمبر کا  احتجاج کیس‘ بانی پی ٹی آئی  کے جسمانی ریمانڈ میں 6 روز توسیع

راولپنڈی (جنرل رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج سید امجد علی شاہ نے بانی پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ میں 6 روز کی تو سیع کر دی۔ تھانہ نیو ٹاؤن پولیس نے 28 ستمبر کے احتجاج پر بانی پی ٹی آئی کو مقدمہ میں نامزد کیا تھا، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج جیل پہنچے تھے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...