راولپنڈی (جنرل رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج سید امجد علی شاہ نے بانی پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ میں 6 روز کی تو سیع کر دی۔ تھانہ نیو ٹاؤن پولیس نے 28 ستمبر کے احتجاج پر بانی پی ٹی آئی کو مقدمہ میں نامزد کیا تھا، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج جیل پہنچے تھے۔
28 ستمبر کا احتجاج کیس‘ بانی پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ میں 6 روز توسیع
Nov 27, 2024