لاہور(خبرنگار) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہائوس حملے سمیت جلا ئوگھیرا ئوکے درج تین مقدمات میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی عبوری ضمانتوں میں ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی اور عبوری ضمانتوں میں 7 دسمبر تک توسیع کردی۔