عمر ایوب کی ایک روزہ حاضری معافی منظور ‘ عبوری ضمانت  7 دسمبر تک توسیع 

Nov 27, 2024

لاہور(خبرنگار) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہائوس حملے سمیت جلا ئوگھیرا ئوکے درج تین مقدمات میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی عبوری ضمانتوں میں ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی اور عبوری ضمانتوں میں 7 دسمبر تک توسیع کردی۔

مزیدخبریں