اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) الیکشن کمشن نے آج کازلسٹ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج اور راستوں کی بندش کی وجہ سے منسوخ کر دی۔ راستوں کی بندش اور لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کے پیش نظر سماعت نہیں ہو گی۔
پی ٹی آئی احتجاج‘ الیکشن کمشن نے کیسز کی کازلسٹ پھر منسوخ کر دی
Nov 27, 2024