اسلام آباد(آئی این پی ) ڈی چوک پر پی ٹی آئی یو ٹیوبرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ یوٹیوبر،سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صحافیوں کے روپ میں ڈی چوک پر موجود ہیں اور پولیس حکمت عملی سے لیڈر شپ کو آگاہ کر رہے تھے۔
حکومت کا پی ٹی آئی یوٹیوبرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو گرفتار کرنے کا فیصلہ
Nov 27, 2024