ہائیکورٹ ‘ سڑکیں ‘ موٹر ویز بند کرنے کیخلاف درخواست‘درخواست گزار کی عدم پیشی پر سماعت ملتوی 

Nov 27, 2024

لاہور(خبرنگار) ہائیکورٹ نے سڑکیں اور موٹر ویز بند کرنے کیخلاف درخواست کی سماعت درخواست گزار کی عدم پیشی کے باعث اگلے ہفتے تک ملتوی کر دی۔ جسٹس فاروق حیدر نے سماعت کی تو درخواست گزار خاتون اشبا کامران عدالت میں پیش نہیں ہوئیں۔

مزیدخبریں