بانی پی ٹی آئی کے ٹرائل میں شرکت وکلاء کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

Nov 27, 2024

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے اوپن جیل ٹرائل کی سماعت میں شرکت کے لیے دائر چار وکلاء کی درخواست میں مرکزی درخواست 3 دسمبر کو مقرر کر دی۔

مزیدخبریں