اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پی ٹی آئی کے احتجاجی مارچ پر بیان میں کہا کہ حکومت پاکستان پرامن اجتماع کی آزادی کے حق کا احترام اور تحفظ یقینی بنائے حکومت حراست میں لئے گئے افراد کو فوری طور پر رہا کرے۔
حکومت حراست میں لئے افراد کو فوری رہا کرے: ایمنسٹی انٹرنیشنل
Nov 27, 2024