علی امین گنڈا پور کو خطاب کے دوران کارکن نے بوتل مار دی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران کسی کارکن نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو بوتل دے ماری۔ علی امین گنڈا پور کارکنوں سے خطاب کرنے کے لئے گاڑی کے سن روف سے باہر نکلے اس دوران وہ کارکنوں کے نعروں کا جواب ہاتھ ہلاک کر دے رہے تھے کہ کسی کارکن  نے ہی انہیں بوتل دے ماری۔ علی امین گنڈا پور نے بوتل لگنے کو اگنور کیا اور کارکنوں سے خطاب کرتے رہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...