خیبر پی کے میں گورنر راج لگایا جائے‘ مظاہرین واپس چلے جائیں گے:احسن اقبال

Nov 27, 2024

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا ہے کہ خیبر پی کے میں گورنر راج لگایا جائے تو پی ٹی آئی کے لوگ واپس چلے جائیں گے۔ آئین میں گورنر راج لگانے کی گنجائش موجود ہے، اس حوالے سے اعلیٰ سطح پر فیصلہ کیا جائے گا۔ 

مزیدخبریں