شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
اور عاد نے اور فرعون نے اور برادران لوط نے۔ o اور ایکہ والوں نے تبح کی قوم نے بھی تکذیب کی تھی۔ سب نے پیغمبروں کو جھٹلایا پس میرا وعدۂ عذاب ان پر صادق آ گیا۔o
سورۃ ق (آیت: 13 تا 14)
کتاب ہدایت
Nov 27, 2024